سید کامل شاہ صاحب ان دنوں کافی علیل ہیں۔ علالت کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان سے عیادت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے انہیں بیماری اور پریشانیوں میں صبر کی تلقین کی اور کتاب فیض القدیر سے امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کا قول پیش کیا۔ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نےانہیں مدنی کام کرنے ،گھر کے اسلامی بھائیوں کو قافلے میں سفر کرنے، اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔